اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا جنرل باجوہ الیکشن چرا سکتے ہیں؟ اینکر کا شاہد خاقان عباسی سے سوال، شاہد خاقان عباسی کے جواب نے معاملے کو دوسرا رُخ دے دیا ۔
تفصیلاے کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و اینکر محمد مالک نے سوال پوچھا کہ آپ کو لگتا ہے کہ جنرل باجوہ الیکشن چرا سکتے ہیں؟ آپ نے تو جنرل باجوہ کے ساتھ کام کیا ہوا ہے۔
سوال سُن کر شاہد خاقان عباسی نے کہ اب آپ اکیلے وزیر اعظم کو تو ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتے ناں، یہ سوال مناسب ہی نہیں ہے، اس طرح کے کاموں کا ایک شخص ذمہ دار ہوتا ہے یا پھر وہ ادارے ذمہ دار ہوتے ہیں جن کے پاس اختیارات ہوتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں :
دنیا کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان میں آئی اور پھر وہ بھی چلے گئے ترکی کی کمپنی بھی ٹرمینل خود نہیں لگ جاتے ان کیلئے سائٹ دینی پڑتی ہے، مدد کرنی پڑتی ہے، گیس پائپ لائن دینا پڑٹی ہے،شاہد خاقان@MalickViews @SKhaqanAbbasi#LNG #petrolium #NadeemBabar#NawazSharifMNS @SajjadBhatti pic.twitter.com/arTfCGWQ7d
— Breaking Point with Malick (@BPTWithMalick) December 18, 2020