Home / پاکستان / بڑی خبر! متحدہ عرب امارات کا عمران خان کو واضح پیغام

بڑی خبر! متحدہ عرب امارات کا عمران خان کو واضح پیغام

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ کشیدگی سے بچنے کے لیے پاکستان ، چین ، ایران اور ترکی نے مل کر کام شروع کر دیا ہے، اگر حالات یوں ہی رہے تو پھر حالات بڑی جنگ کی جانب جا سکتے ہیں۔

اپنے وی لاگ میں صابر شاکر کا کہنا تھا کہ ہر ملک کی کوشش ہے کہ کشیدگی سے بچنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کیا جائے، نازک صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی شاہ محمدو قریشی دورہ یو اے ای پر تھے، وہ وہاں پر انتہائی مصروف نظر آئے۔

صابر شاک کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے جو یو اے ای میں پریس کانفرنس کی اس میں انہوں بڑے خطروں کا اظہار بھی کیا۔ صابر شاکر کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو دیکھیں :

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *