Home / پاکستان / مریم نواز صاحبہ! آپ عوام کو ریلیف دلا سکتی ہیں مگر کیسے؟ ارشاد بھٹی نے مسلم لیگ ن کو راستہ دکھا دیا

مریم نواز صاحبہ! آپ عوام کو ریلیف دلا سکتی ہیں مگر کیسے؟ ارشاد بھٹی نے مسلم لیگ ن کو راستہ دکھا دیا

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو آئینہ دکھا دیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام چھوڑا گیا کہ ’’فوڈ فیکٹریز کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوا کر مہنگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

مالکان کو بلیک میل اور ہراساں کیا جا رہا ہے کہ یا 8 روپے کلو مہنگی چینی خریدو یا فیکٹری بند کر دی جائے گی۔ ہر جگہ سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔‘‘

مریم نواز کے اس پیغام پر ارشاد بھٹی بھی میدان میں آگئے، مریم نواز کے ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ ’’دخترِقائدمجھےیہ معلوم آپنےیہ ٹوئیٹ صرف سیاست سیاست کھیلنےکیلئےنہیں کیابلکہ آپ واقعی عوام کو گھٹیاکوالٹی چینی ملنےپر دُکھی ہیں،لہذا ایک حل پیشِ خدمت،آپ فورًا اپنی اوراپنےاتحادی شوگر ملوں سےکہیں کہ وہ فوڈفیکٹریوں کو اعلٰی کوالٹی کی چینی سستےداموں فروخت کریں عوام کو کچھ ریلیف تو ملے‘‘۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *