Home / پاکستان / وزیراعظم کو اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ دے دیا گیا

وزیراعظم کو اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ دے دیا گیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان سے بات کی تھی کہ اسمبلیاں توڑ کر نئے سسٹم کی طرف جائیں، جس کے جواب میں عمران خان نے کہا تھا کہ کوئی ایشو نہیں سارے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے،

ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ عمران خان خان کو مافیا ز چلا رہی ہیں، انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کھلی بات کرتے ہیں،ڈاکٹر شاہدمسعود نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب اڑھائی سالوں میں ساری سیاست ہی اگر مافیا اور پی ڈی ایم کے گرد گھوم رہی ہے تو کیا ہوا؟ بس ایسے ہی چل رہا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *