Home / پاکستان / وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار نقشہ منظور، سی ڈی اے نے 12لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار نقشہ منظور، سی ڈی اے نے 12لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار،سی ڈی اے نے نقشے کی منظوری دیتے ہوئے کتنے لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا ۔ وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ رہائش کو قانونی قرار ۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کو قانونی قرار دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سی ڈی اے نے وزیراعظم کو گھر کے نقشے کی منظوری دی ہے اور انہیں 12لاکھ 6ہزار کا جرمانہ بھی کیا ہے ۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جرمانے کی رقم بینک ڈرافٹ کے ذریعے ادا کر دی ہے ۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *