Home / صحت / سبزچائے کے فوائد توبہت سنے ہونگے لیکن اس کا انتہائی تشویشناک نقصان بھی ہے، خبر دار کردیا گیا

سبزچائے کے فوائد توبہت سنے ہونگے لیکن اس کا انتہائی تشویشناک نقصان بھی ہے، خبر دار کردیا گیا

Sharing is caring!

سبز چائے کی افادیت کے بارے میں آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔کئی ماہرین کے نزدیک اس کے استعمال سے پراسٹیٹ کینسراور کو لیسٹرول کم ہوتا ہے۔ جو لوگ کافی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ سبز چائے کو ایک بہترین متبادل سمجھتے ہوئے اس کا استعمال شروع کردیتے ہیں۔ کچھ کیسز میں یہ ذہنی تنا کو کم کرنے میں

بھی کافی مددگار رہی ہے، لیکن بعض حالات میں یہ کسی بھی طور پر انسانوں کے لئے فائدہ مند نہیں ہے۔کچھ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر سبز چائے کا استعمال کیا جائے تو یہ ہائپر ٹینشن کی ادویات استعمال کرنے والے افراد کے لئے بہتر نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں tanninپایا جاتا ہے جو سبزیوں اور پھلوں میں موجود

آئرن کو انسانی جسم میں جذب نہیں ہونے دیتا۔ جاپان کے تحقیقاتی ادارے فوکوشیما میڈیکل سکول کا کہنا ہے کہ مسلسل سبز چائے پینے والے افراد میں سبز چائے نے فلو کی ادویات کی افادیت کو کم کردیا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سبز چائے لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے قبل آپ کو چاہیے کہ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *