Home / پاکستان / حکومت پب جی پرپابندی لگاسکتی ہے توتوہین آمیزموادپرکیوں نہیں؟ کیا ریاست مدینہ ایسی ہوتی ہے؟ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ حکومت کی ہٹ دھرمی پر شدید برہم

حکومت پب جی پرپابندی لگاسکتی ہے توتوہین آمیزموادپرکیوں نہیں؟ کیا ریاست مدینہ ایسی ہوتی ہے؟ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ حکومت کی ہٹ دھرمی پر شدید برہم

Sharing is caring!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاپرتوہین آمیزموادکیخلاف کیس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ریاست مدینہ کانعرہ لگانابہت آسان ہے،یہ ریاست مدینہ کیاایسی ہے؟اداروں نے کام نہ کیاتوچیف ایگزیکٹوکوطلب کروں گا،یہاں آئین کی پروٹیکشن لے لیں گے،قبرمیں نہیں ملے گی،نمودونمائش سے یہ کام نہیں چلے گا۔

چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں مزید کہاکہ گوگل پرگزشتہ 20 روزسے یہ معاملہ چل رہاہے،حکومت سوئی ہوئی ہے،نہیں چاہتاسوشل میڈیاکوبلاک کردوں،حکومت پب جی پرپابندی لگاسکتی ہے توتوہین آمیزموادپرایکشن کیوں نہیں۔عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے اورسیکرٹری داخلہ کو 28 دسمبرکوطلب کرلیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے اوردیگرکوبھی طلب کرلیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *