Home / پاکستان / امارات پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے ۔۔۔۔۔ اماراتی حکومت نے شاندار اعلان کردیا

امارات پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے ۔۔۔۔۔ اماراتی حکومت نے شاندار اعلان کردیا

Sharing is caring!

ابوظہبی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے وزیر خارجہ شیخ عبدﷲ بن زایدالنہیان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات 15 لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے اور ہم اپنے ان بھائیوں کی دل سے قدر اور احترام کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی لیبر اور انجینیئر و دیگر شعبوں کے لوگوں

نے امارات کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے‘موجودہ سفری بندشیں کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں‘ وبا کی وجہ سے عائد ویزوں کے اجرا پر پابندیاں عارضی ہیں۔ جو حالات بہتر ہوتے ہی ختم ہو جائیں گی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ابوظہبی سے جاری اپنے بیان میں شیخ عبدﷲ بن زایدالنہیان نے کہا کہ یوا ے ای اور پاکستان کے تعلقات میں گہرائی بھی ہے اور مزید وسعت کی گنجائش بھی ہے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *