Home / پاکستان / بلین ٹری سونامی شہد۔۔شہریوں کو بڑا قرض ملے گا۔وزیراعظم نیا منصوبہ لے آئے۔عمران خان آج کیا کرنےوالےہیں ؟جانیے تفصیل

بلین ٹری سونامی شہد۔۔شہریوں کو بڑا قرض ملے گا۔وزیراعظم نیا منصوبہ لے آئے۔عمران خان آج کیا کرنےوالےہیں ؟جانیے تفصیل

Sharing is caring!

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آج بلین ٹری سونامی شہد منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔بلین ٹری سونامی شہد منصوبے کے اعلان کی تقریب آج شام چار بجے منعقد ہوگی جس میں معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم بریفنگ دیں گے۔تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، وفاقی وزیر فواد

چوہدری اور گورنر خیبر پختونخوا شریک ہوں گے۔’بلین ٹری سونامی ہنی‘ وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت 4 اداروں کا مشترکہ منصوبہ ہوگا جس میں بینک شہریوں کو قرض کی فراہمی اور ہزاروں نوجوانوں کو نیوٹک تربیت فراہم کریں گے۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ملک بھر میں شہد کی لیبارٹریز قائم کرے گی جبکہ 6 ماہ کا پائلیٹ پروجیکٹ بھی ہوگا، ’بلین ٹری سونامی ہنی‘ کامیابیاں سمیٹنے کے بعد مستقل منصوبہ بن جائے گا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *