Home / پاکستان / حج کرنا بھی ناممکن ہوگیا۔۔۔ اس سال حج کتنامہنگاہوگا۔۔؟حکومت نے اعلان کردیا۔۔عوام کیلئے بڑی خبر

حج کرنا بھی ناممکن ہوگیا۔۔۔ اس سال حج کتنامہنگاہوگا۔۔؟حکومت نے اعلان کردیا۔۔عوام کیلئے بڑی خبر

Sharing is caring!

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ضوابط (ایس او پیز) کے ساتھ حج ہوا تو مہنگا ہوجائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں نور الحق قادری نے کہا کہ کوشش کریں گے کم سے کم اخراجات میں حج کروایا جاسکے۔انہوں نے مزید کہا کہ حج پالیسی 2021ء سے متعلق مشاورت کر رہے ہیں، اگر ایس او پیز کے ساتھ حج ہوگا تو وہ مہنگا ہو جائے گا۔دوران گفتگو وفاقی وزیر

مذہبی امور نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ اور اسلام آباد دھرنے کے اعلان پر بھی تبصرہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کرائے کے لوگ جنوری کی یخ بستہ راتوں میں اسلام آباد میں نہیں ٹھہر سکیں گے۔نورالحق قادری نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمن جن لوگوں کو لیڈ کر رہے ہیں وہ ان کے منصب اور شان کے خلاف ہے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *