Home / پاکستان / “عمران خان مانیں یا نہ مانیں لاہور جلسے کے بعد وہ پریشر میں لگ رہے ہیں کیونکہ انہوں نے جو ایکشن لئے ہیں وہ۔۔۔ حامد میر کا حیران کن دعویٰ‎‎

“عمران خان مانیں یا نہ مانیں لاہور جلسے کے بعد وہ پریشر میں لگ رہے ہیں کیونکہ انہوں نے جو ایکشن لئے ہیں وہ۔۔۔ حامد میر کا حیران کن دعویٰ‎‎

Sharing is caring!

نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے بعد حکومت نے تین چار فیصلےکیے ہیں ، ایک سینٹ الیکشن کے بارے میں کہا گیا کہ مارچ سے پہلے کروائیں گے ، پھر انہوں نے کہنا شروع کر دیا کہ الیکشن شو آف ہینڈ سے ہو گا ۔ سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ حکومت کا لاہور جلسے کے حوالے سے جو دعویٰ تھا کہ جلسہ بری طرح ناکام ہوا ہے ، اس کے

باوجود اس بات کو کوئی مانے یا نہ مانے لیکن حکومت پریشر میں لگی رہی ہےکیونکہ ان کے ایکشن سے اب یہ یہی نظر آرہا ہے کہ وہ اب تھوڑا سا برابلم میں آگئے ہیں ، شاید اپوزیشن جماعتوں کے استعفوں کے اعلان نے ان کیلئے کوئی مشکل کھڑی کر دی ہے ، جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی یہ اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو گرانے کیلئے ہم صوبائی حکومت سندھ کی قربانی کیلئے

تیار ہیں ، حامد میر کا کہنا تھا کہ آئینی لحاظ سے حکومت کا موقف کافی کمزور لگ رہا ہے ،عمران خان یہ کہتے رہے ہیں کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ، لیکن میرے مطابق ان کے اعلانات اور ری ایکشنز سے یہ تاثر سامنے آرہا ہے کہ وہ کافی حد تک پریشر میں لگ رہے ہیں ،

About dnewswala

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *