Home / پاکستان / سعودی ولی عہد نے بھارتی فوج کے سربراہ سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

سعودی ولی عہد نے بھارتی فوج کے سربراہ سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے آرمی چیف سے سعودی ولی عہد نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا، اس بات کا انکشاف معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا،

انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکندنروا کو سعودی عرب کے دورے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، معروف صحافی نے کہا کہ مودی سرکارکسی بھارتی آرمی چیف کے سعودی عرب کے دورے پر کافی خوش تھی، بھارتی آرمی چیف کے دورے کے موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جو سعودی عرب کے وزیر دفاع بھی ہیں، نے اور ان کے بھائی سعودی نائب وزیر دفاع نے بھی بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکندنروا سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *