Home / پاکستان / کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا، کراچی پولیس چیف کا بڑا اعتراف

کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا، کراچی پولیس چیف کا بڑا اعتراف

Sharing is caring!

کراچی(آن لائن) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام ہوگا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے سرمایہ کاروں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ تھانے کو بجٹ کے پیسے دیے جانے تک تھانہ کلچر ختم نہیں ہوگا، پہلی بار تھانوں کو بجٹ ملا ہے جس پر سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں۔کراچی پولیس چیف نے اعتراف کیا کہ کرپشن کے پیسوں پر تھانہ چلے گا تو کیسے ایمانداری سے کام

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *