Home / پاکستان / پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں، وہ آرمی چیف جس نے پاک فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں، وہ آرمی چیف جس نے پاک فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی ہارون رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے سروے کروایا ہے پاک فوج میں 80 فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں ہر دو تین سال بعد ایک سروے کراتا ہوں۔ ہارون رشید نے کہا کہ میں نے 1990میں یہ پریکٹس شروع کی تھی، میں جی ایچ کیوں میں جمعہ پڑھتا رہا ہوں، پہلے جی ایچ کیو میں جو بھی تقریب ہوتی تھی یا آئی ایس پی آر کا کوئی پروگرام ہوتا تو میں وہاں جاتا تھا اور نماز پڑھتا تھا، اب تو فرصت ہی نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ فوج میں اسی فیصد لوگ نماز پڑھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل ضیاء الحق نے فوج میں قرآن پاک تقسیم کئے، ہماری فوج اب ایک بدلی ہوئی فوج ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *