Home / شوبز / میں اس شخص کو پانچ لاکھ روپے نقد انعام دونگی جو میرا یہ کام کرےگا۔۔۔اداکارہ میرا کا عام اعلان

میں اس شخص کو پانچ لاکھ روپے نقد انعام دونگی جو میرا یہ کام کرےگا۔۔۔اداکارہ میرا کا عام اعلان

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا آئی فون گم ہو گیا ، میرا نے ڈھونڈ کر لانے والے کو 5 لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان کردیا ، تفصیلات کے مطابق متعدد اسکینڈلز کی زد میں رہنے اور گلابی انگریزی کے حوالے سے مشہور نامور اداکارہ میرا نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے

وہ اپنی گاڑی میں بیٹھی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ میں آپ لوگوں کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرا آئی فون گم ہوگیا ہے اور جو میرا موبائل تلاش کرنے میں میری مدد کرے گا میں اس کو 5 لاکھ روپے انعام دوں گی۔حیران کن طور پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اداکارہ میرا کسی بھی طرح پریشان دکھائی نہیں دیں بلکہ ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے ان کے چہرے پر ایک مسکراہٹ دکھ رہی تھی جس سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے، شاید وہ مداحوں کے ساتھ کوئی مذاق کرنے کے موڈ میں ہیں۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *