Home / شوبز / کرکٹر سریش رائنا اور اداکارہ سوزین خان گرفتار ۔۔۔۔۔ مگر کس جرم میں ؟ بھارتی ہکا بکا رہ گئے

کرکٹر سریش رائنا اور اداکارہ سوزین خان گرفتار ۔۔۔۔۔ مگر کس جرم میں ؟ بھارتی ہکا بکا رہ گئے

Sharing is caring!

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی اداکار ہریتک روشن کی سابق بیوی اور مشہور اداکارہ سوزینے خان کو کرکٹر سریش رائنا اور گلوکار گرو ندھاوا سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک نائٹ کلب پر چھاپے کے نتیجہ میں سوزینے خان سریش رائنہ اور 34 دیگر افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

سوزینے خان ہریتک روشن کی سابقہ اہلیہ ہیں دونوں کے درمیان 2014 میں علحیدگی ہو گئی تھی ۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ممبئی کے پوش علاقے میں واقع نائٹ کلب پر پیر اور منگل کی درمیانی رات 3 بجے چھاپہ مارا۔ گرفتار ہونے والوں میں ان شخصیات کے علاوہ 30 مرد وخواتین اور عملے کے 7 افراد شامل ہیں ۔ بعد میں گرفتار خواتین کو تنبیہ کرکےگھر جانے دیا گیا جب کہ مردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور انہیں ضمانت کے بعد چھوڑا گیا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *