Home / پاکستان / اب تم جانو اور عمران خان اداروں کی جانب سے کیا کہہ دیا گیا؟ مولانا فضل الرحمان نے مردان جلسے میں سب کچھ بتا دیا

اب تم جانو اور عمران خان اداروں کی جانب سے کیا کہہ دیا گیا؟ مولانا فضل الرحمان نے مردان جلسے میں سب کچھ بتا دیا

Sharing is caring!

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ چین اورسعودی عرب پاکستان سےناراض ہیں،آپ کواندازہ نہیں ہم آپ کوکہاں پہنچائیں گے، جب سعودی عرب نےپیسےواپس مانگےتوچین سےکہاکہ پیسےتودےدو ،مہنگائی کےذمہ دارجتنےعمران خان ہیں اتنےلانےوالےبھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مردان جلسے میں خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنماء مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس وقت پوری دُنیا میں تنہا ہوچکا ہے،

چین اورسعودی عرب پاکستان سےناراض ہیں،آپ کواندازہ نہیں ہم آپ کوکہاں پہنچائیں گے،مہنگائی کےذمہ دارجتنےعمران خان ہیں اتنےلانےوالےبھی ہیں۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نااہل کوحکومت کرنےکاحق حاصل نہیں،عمران خان کہتےہیں فضل الرحمان کوحساب دیناہوگا،آپ کواندازہ نہیں ہم آپ کوکہاں پہنچائیں گے،مہنگائی کےذمہ دارجتنےعمران خان ہیں اتنےلانےوالےبھی ہیں،نااہل حکمرانوں کوملک پرمسلط کردیاگیا،عمران خان نےکل اپنی نااہلی کااعتراف خودکیا۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ مجھےاعدادوشمارکاپتا ہی نہیں چلتا، حکمرانوں نےملکی معیشت تباہ کردی، جتنےدن یہ حکومت رہےگی ملک ڈوبتاچلاجائےگا، انڈوں کےذریعےمعیشت کوبہتربنانےکا اثربھی الٹا ہوگیا، آج غریب آدمی کی قوت خریدجواب دےچکی ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک اس حکومت کاتختہ نہیں الٹیں گےچین سےنہیں بیٹھیں گے،ہمیں پوری قوت کےساتھ اس سیلاب کوآگےبڑھاناہے،اسلام آبادجاناہے، جب حساب کتاب کاعلم نہیں توکس نےکہاتھاکہ حکومت میں آؤ،نیب سیاستدانوں کےخلاف انتقامی کارروائی کررہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتاہے مولانافضل الرحمٰن کوحساب دیناہوگا،ہم توکہتےتھےیہ نا اہل حکومت ہے،اب اس نےخوداعتراف کرلیا،جوتمہاری رکھوالی کرتےہیں وہ ہمیں کہتےہیں کہ ہمیں کچھ نہ کہوتم جانواورعمران خان جانے، ہم تمہیں کہاں پہنچائیں گےتمہیں اندازہ ہی نہیں ہے،عمران خان کہتاہےکہ مجھےحساب دیناہوگامیں کہتاابھی توتم میرےاحتساب کےشکنجےمیں ہو۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *