Home / Uncategorized / اناللہ واناالیہ راجعون عزیرترین رشتہ دارکی کورونا سے انتقال کی خبریں۔۔۔ترک صدر کے گھرصف ماتم بچھ گئی

اناللہ واناالیہ راجعون عزیرترین رشتہ دارکی کورونا سے انتقال کی خبریں۔۔۔ترک صدر کے گھرصف ماتم بچھ گئی

Sharing is caring!

ترک صدر رجب طیب اردوان کے بھائی کے بیٹے احمد اردوان کرونا وائرس میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہوگئے۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ترکی کے صدارتی ترجمان ابراہیم کالن اسپیکر ترک پارلیمنٹ مصطفیٰ شینتوب اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے صدر اردوان سے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس

کا اظہار کیا ہے۔ صدر اردوان کے سوتیلے بھائی حسن اردوان کا انتقال 2006میں ہوا تھا، ترکی میں اب تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 18لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ اب تک کرونا وائرس سے ترکی میں 18ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔دوسری جانب دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 7 کروڑ سے زائد ہوچکی ہے جس میں سے اب تک 16لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

About admin

Check Also

15+ Images Explain How To Change Old Tires Into Stunning Works Of Art

Perhaps you would like to try your hand at creating one of these sculptures if …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *