Home / پاکستان / دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، آرمی چیف کا دوٹو ک اعلان

دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی، آرمی چیف کا دوٹو ک اعلان

Sharing is caring!

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒکے یومِ پیدائش پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دنیا کی کوئی قوت پاکستان کو ختم نہیں کر سکتی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا یاآرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایمان، اتحاد، نظم و ضبط ہمیشہ ہمارے بنیادی اصول رہے ہیں۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ قوم قائدِ اعظم کی امید، جرآت اور اعتماد کے پیغام پر عمل پیرا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *