Home / صحت / اللہ پاک نے جس پھل کی قسم قرآن پاک میں کھائی اس کے ایسے فوائد کہ آپ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

اللہ پاک نے جس پھل کی قسم قرآن پاک میں کھائی اس کے ایسے فوائد کہ آپ اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے

Sharing is caring!

تحقیق کے مطابق زیتون کو انسانی صحت اور جلد کی خوبصورتی کیلئے موثر قرار دیا گیا ہے . دنیا بھر میں تیار کی جانے والی بیوٹی پروڈکٹس میں زیتون کے تیل کا استعمال لازمی سمجھا جاتا ہے . طبی ماہرین کے مطابق زیتون کے تیل سے تیار کیا گیا کھانا جسم کے تمام اعضا کو اندرونی طور پر مضبوط بناتا ہے اور قوت بخشتا ہے. زیتون کا تیل جسم کے مسام بند نہیں ہونے دیتا. جلد کو تروتازہ رکھنے

کیلئے زیتون کا تیل مفید ہے.زیتون کا تیل جھریوں کے خاتمے اور بالوں کے امراض کے لیے بھی موثر ہے. رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں اور پیروں پر زیتون کے تیل کا مساج کرنے سے ہاتھ اور پیر نرم اور ملائم رہتے ہیں.زیتون کے تیل ملے پانی سے نہانے سے جلد ی امراض سے بچا جاسکتا ہے.

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *