Home / پاکستان / ترکی نے پاکستان مخالف مہم چلانے والی بھارتی ویب سائٹ کو بند کر دیا

ترکی نے پاکستان مخالف مہم چلانے والی بھارتی ویب سائٹ کو بند کر دیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی میں پاکستان مخالف مہم چلانے والی بھارتی ویب سائٹ کو ترکی نے بند کر دیا،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق Hamsvasser نامی ویب سائٹ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف تھی، پاکستان کے سفارتخانے نے ترکی کے اس اقدام پر اظہار تشکر کیا ہے،

بھارت کا پاکستان مخالف ایجنڈا پھر بے نقاب ہو گیا، یورپی یونین ڈس انفولیب کے انکشافات کے بعد بھارت ترکی میں بھی پکڑا گیا، ترکی میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی گئی، گزشتہ پندرہ سال سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا، پاکستان نے بھارتی پروپیگنڈے کو بند کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *