Home / پاکستان / صرف یہ چیز کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے، ماہرین نے خوشخبری سنا دی

صرف یہ چیز کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے، ماہرین نے خوشخبری سنا دی

Sharing is caring!

ماہرین کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں کہاگیاکہ ماہر وبائی امراض ماریہ وان کرک ہوو نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا

کہ صورتحال کی شدت میں حقیقی کمی آچکی ہے اور چینی ماہرین وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے اپنے تجربات دنیا کو بتانے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق دن میں 2 بار عام فنائل سے کی جانے والی صفائی کرونا وائرس کو مارنے کے لیے کافی ہے۔ماہرین کے مطابق فنائل سے فرش کے علاوہ مریض کے زیر استعمال واش بیسن اور بیت الخلا کی صفائی سے کرونا وائرس پر قابو پایا جا سکتاہے۔

About admin

Check Also

15+ Images Explain How To Change Old Tires Into Stunning Works Of Art

Perhaps you would like to try your hand at creating one of these sculptures if …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *