Home / پاکستان / 2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہورشخصیت کی حیران کن پیش گوئی

2021ء کا سال 2020ء سے مختلف ہوگا عمران خان خود اسمبلی تحلیل کرکے اتخابات کا اعلان کریں گے پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہورشخصیت کی حیران کن پیش گوئی

Sharing is caring!

سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے آئندہ سال کے حوالے سے نئی پیش گوئیاں کردیں۔ سندھ کے ضلع خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے آئندہ سال سے متعلق نئی پیش گوئیاں کیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابقمنظور وسان نے

پیش گوئی کی کہ سال 2021 سیاسی اور دیگر اعتبار سے 2020 سے مختلف ہوگا، آئندہ سال سینیٹ انتخابات کا امکان بھی ہے۔انہوں نے پیش گوئی کی کہ کہ ’پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ میں اختلاف تھے اور نہ ہی مستقبل میں ہوں گے، حکومت غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کر کے دیکھ لے اُسے ناکامی ہوگی‘۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات کے حوالے سے اُن کا کہنا تھا

کہ ’فردوس عاشق اعوان پی ڈی ایم کو دل پر مت لیں کیونکہ وہ سب پارٹیوں کے ساتھ کام کرچکی ہیں‘۔منظور وسان کا مزید کہنا تھا کہ ’پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کا پلیٹ فارم صرف حکومت مخالف اتحاد ہے، ہم الیکشن کی مخالفت نہیں کرتے‘۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *