Home / شوبز / گوگل اور وکی پیڈیا کا کارنامہ! حلیمہ سلطان کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ بنا دیا

گوگل اور وکی پیڈیا کا کارنامہ! حلیمہ سلطان کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ بنا دیا

Sharing is caring!

لاہور( ویب ڈیسک) گوگل اور وکی پیڈیا کی جانب سے پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ ترکی کی مشہور ڈرامہ سیریل کی مرکزی اداکارہ حلیمہ سلطان یعنی ایسرا بیلجک کو بنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال کچھ بلنڈرز دیکھنے کو ملے جو کہ صرف اور صرف گوگل اور وکی پیڈیا کی جانب سے کیے گئے، انہی بلنڈرز میں سے ایک یہ بھی نکلا کہ بھارتی اداکارہ انوشکا شرما افغان کرکٹر راشد خان کی اہلیہ قرار دے دیا گیا ۔

بتایا جارہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل میں خرابی کی وجہ سے مشہور اداکارہ ایسرا بیلجک کو پاکستانی اداکار یاسر حسین کی والدہ بتایا جارہا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *