Home / پاکستان / چین نے پاکستان کو جدید ترین ہتھیار دے کر بھارت کو پریشان کر دیا

چین نے پاکستان کو جدید ترین ہتھیار دے کر بھارت کو پریشان کر دیا

Sharing is caring!

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی ہے اور کبھی پاکستان کو اکیلا نہیں چھوڑا، چین اب پاکستان کو پچاس مسلح ونگ لونگ ٹو ڈرون طیارے دینے جا رہا ہے جس پر بھارت پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہے، ہندوستان ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو چین پچاس مسلح ونگ لونگ II ڈرون طیارے دینے جا رہا ہے، ان طیاروں کے مطابق چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ طیارے مقبوضہ کشمیر جیسے سطح سمندر سے زیادہ بلند علاقوں میں بھارت کی زمینی فارمیشنز کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتے

ہیں، اس کی وجہ چینی میڈیا نے یہ بتائی کہ ان ڈرون طیاروں کے حملے کا جواب دینے کیلئے فی الوقت بھارت کے پاس صلاحیت موجود نہیں ہے۔چینی میڈیا کے مطابق اگر اتنی بڑی تعداد میں پاکستان کی جانب سے بھارتی حدود میں ڈرون طیارے داخل ہوتے ہیں تو بھارتی فوج کی زمینی فارمیشنز اس حملے کو روکنے میں ناکام ہو جائیں گی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *