Home / پاکستان / 9 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری

9 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری، سعودی عرب سے پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کا وزارت توانائی و خارجہ کا وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، اس دورے کے دوران 9 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کا بڑا پیکج شامل ہے جو پاکستان کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے، ذرائع کے مطابق نو ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کے قیام پر سعودی عرب سے بات چیت کی جائے گی، سعودی اور پاکستان میں آئندہ ماہ آئل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری پرتبادلہ خیال کیا جائے گا،سعودی عرب کے پاکستان میں موجود سفیر نے بھی سعودی وفد کی پاکستان آمد کی تصدیق کی

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *