Home / پاکستان / وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کر پائیں گے یا نہیں ؟ مشہور خاتون ماہر علم نجوم سامعہ خان کی حیران کن پیشگوئی

وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کر پائیں گے یا نہیں ؟ مشہور خاتون ماہر علم نجوم سامعہ خان کی حیران کن پیشگوئی

Sharing is caring!

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان کی مشہور خاتون ماہر علم نجوم سامعہ خان نے پیشگوئی کی ہے کہ انہیں وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کرتے ہوئے نظر نہیں آتے ۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی میڈیا گروپ کے ٹی وی پروگرام میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ تحریک انصاف کی حکومت

2021آرام سے گزار پائے گی اور کیاوزیراعظم عمران خان موجود رہیں گے ؟۔اس پر جواب دیتے ہوئے سامعہ خان نے کہا کہ مجھے وزیراعظم عمران خان پانچ سال مکمل کرتے ہوئے نظر نہیں آتے ،مجھے اس ملک میں نظام کی یکسر تبدیلی نظر آتی ہے ۔اس نظام کی تبدیلی کا نام جو بھی ہو لیکن نظر یہ ہی آتا ہے کہ مستقبل میں نظام تبدیل ہو جائے گا۔پاکستان میں جومکمل گرہن لگا تھا اس سے عمران خان کی زندگی میں سال 2019اور 2020کے درمیان تین ایسے لمحات آئے ہیں جس پر عمران خان کو لگا کہ سب کچھ لپیٹ دیا جائے لیکن 2021تبدیلی کے لیے فیصلہ کن ثابت ہو گا۔سامعہ خان نے کہا کہ اگرتبدیلی آئے گی تو یہ ملک کی بہتری میں ہو گی ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *