Home / سیاست / نئے سال پر پاکستانیوں کیلئے نیا تحفہ تیار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

نئے سال پر پاکستانیوں کیلئے نیا تحفہ تیار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

Sharing is caring!

یکم جنوری سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،نجی ٹی وی کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول 2روپے 76 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت 3روپے 12پیسے فی لیٹر تک بڑھ

سکتی ہے،اوگرا نے یکم جنوری سے 15روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔یاد رہے کہ رواں ماہ پندرہ دسمبر کو بھی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر تین روپے،مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں پانچ روپے،لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی پانچ روپے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔

About dnewswala

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *