Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: خواجہ آصف کو رہا کرو ورنہ ۔۔۔۔۔ مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

بریکنگ نیوز: خواجہ آصف کو رہا کرو ورنہ ۔۔۔۔۔ مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

Sharing is caring!

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے عمران اینڈ کمپنی شرمناک فیصلے کرنے پر مجبور ہو گئی ہے ، مریم نواز نے انکشاف کیا کہ خواجہ آصف کو بلا کر نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کا کہا گیا جب انہوں نے انکار کیا تو انہیں

زبردستی ساتھ لے گئے ، مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر خواجہ آصف کو جلد از جلد رہا نہ کیا گیا تو سخت رد عمل دینے پر مجبور ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق کل ہونیوالی خواجہ آصف کی گرفتاری پر نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ نیب اور حکومتی کارندوں کا گٹھ جوڑ ہے ۔ خواجہ صاحب کو نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف کرنے کا کہا گیا انکار پر یہ حرکت کی گئی ۔ انہوں نے عمران حکومت کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ ہمیں مرغوب کرنا چا رہے ہیں ،ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ،پی ڈی ایم ایسا رد عمل دے گی کہ آپ کو خواجہ آصف کو چھوڑنا پڑے گا ،قوم کی نظریں عدلیہ پر ہیں۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *