Home / پاکستان / مولانا فضل الرحمٰن کی گرفتاری ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی

مولانا فضل الرحمٰن کی گرفتاری ۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے پاکستانیوں کو بڑی خبر دے دی

Sharing is caring!

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ مولانا صاحب ہوں یا خواجہ آصف سب نے اپنے کئے کا حساب دینا ہے، مولانا فضل الرحمان کو نیب میں صفائی دینی ہے،یہ فیصلہ نیب نے کرنا ہے کہ مولانا کوکب گرفتار کیا جائے گا ۔ فردوس عاشق اعوان نے

کہاکہ عمران خان نے اپنے باﺅنسرز سے آپ کے 9 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کردیا ہے،اب راجکماری اورمولانا فضل الرحمن اکیلے کریز پر کھڑے ہیں ،عمران خان آئین اور قانون کے باﺅنسر سے پی ڈی ایم کی ٹیم کو گھر بھیجیں گے،جس طرح درختوں کے پتے بکھرتے ہیں اس طرح پی ڈی ایم کابیانیہ بکھرا۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ چوری کے سمندر میں غوطے کھانے والے قانون کے شکنجے میں آرہے ہیں،آج پاکستان کے ادارے کسی شخص یا اندان کے تابع نہیں ہیں ،لوٹ مار کابے تاج بادشاہ جس کو سیالکوٹی ٹھگ کے نام سے پہچانا جاتا ہے،سیالکوٹی ٹھگ نیب کے شکنجے میں آیا ہے،کل نیب کی طرف سے ٹھگ پر ہاتھ ڈالا گیا،خواجہ آصف نے بدکلامی اور بدزبانی میں ہمیشہ ٹرافیاں جیتیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *