Home / پاکستان / مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر

مولانا عبدالخبیر آزاد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر

Sharing is caring!

اسلام آباد (آن لائن ) روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔مولانا عبدالخبیر آزاد روئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مقرر کردئیے گئے ۔ڈی جی سید مشاہد حسین خالد نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ،رویت ہلال کمیٹی میں 19 ارکان شامل ہونگے ۔راغب نعیمی ، حسین اکبر، مولانا فضل الرحیم،ڈاکٹر یاسین ظفر شامل ہیں ۔ مفتی اقبال چشتی، ڈاکٹرمفتی علی اصغر،فیصل احمد،سید علی قرار نقوی کے علاوہ مفتی فضل جمیل ،حافظ عبدالغفور،یوسف کشمیری،قاری میر اللہ،حبیب اللہ چشتی مفتی ضمیر بھی شامل ہونگے۔جبکہ کمیٹی میں سپارکو،محکمہ موسمیات ،سائنس ٹیکنالوجی اوروزارت مذہبی امورکا ایک ایک نمائندہ شامل کیا گیا ہے ۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *