Home / پاکستان / حنا پرویز بٹ گہرے صدمے سے دوچار

حنا پرویز بٹ گہرے صدمے سے دوچار

Sharing is caring!

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کی رہنماء حنا ء پرویز بٹ کے تایا کا انتقال ہوگیا ہے، مرحوم پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔تفصیلات کے مطابق حنا پرویز بٹ کے تایا کا انتقال ہوگیا ہے جو کہ پھیپھڑوں کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حناء پرویز بٹ کی جانب سے پیغام چھوڑا گیا ہے جس میں انکا کہنا ہے کہ ’’میرے تایا جان جن کو پھیپھڑوں کا کینسر تھا۔آج وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ إنا لله وإنا إليه راجعون۔آج کا دن پورے خاندان کیلئے انتہائی بھاری اور تکلیف دہ ہے۔ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ان کیلئے دعا کریں،اللہ ان کی مغفرت کرے آمین‘‘۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *