Home / پاکستان / اپنی 2بہنوں اوروالدین کیساتھ ٹیبل پربیٹھایہ بچہ ملک کی کونسی اہم ترین شخصیت ہے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

اپنی 2بہنوں اوروالدین کیساتھ ٹیبل پربیٹھایہ بچہ ملک کی کونسی اہم ترین شخصیت ہے ؟جان کرآپ کویقین نہیں آئیگا

Sharing is caring!

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے والدین اور بہنوں کے ہمراہ لی گئی پچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کردی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والدین اور دو بہنوں کے ہمراہ اپنے بچپن کی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔ مذکورہ تصویر کے کیپشن میں بتایا گیا کہ ’عمران خان کے ساتھ اُن کے والدین اور اُن کی دو بہنیں ہیں جبکہ تصویر میں

عمران خان کی عُمر تین برس ہے۔‘عمران خان کی پوسٹ کو اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ صرف 18 منٹ میں اُن کی پوسٹ پر 21 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔دوسری جانب انسٹاگرام صارفین کی جانب سے عمران خان کی پوسٹ پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ عمران خان نے اپنی والدہ کے نام پر ہی کینسر کے علاج کے لیے مشہور شوکت خانم اسپتال بنایا، عمران خان اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے ہیں جبکہ ان کی 4 بہنیں ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں یہ نہیں بتایا گیا کہ عمران خان اور والدین کے ہمراہ تصویر میں موجود عمران خان کی کونسی دو بہنیں ہیں۔خیال رہے کہ وزیر اعظم سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہتے ہیں، اس سے قبل عمران خان نے نوجوانوں کو رواں ماہ ’پٹھانوں کی تاریخ‘ پر مبنی کتاب پڑھنے کا مشورہ دیا تھا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *