Home / شوبز / سلمان خان خان کی بہن کا شرمناک کام۔۔ ہوٹل میں کیاکرتی پکڑی گئی ۔۔ ویڈیو وائرل ۔۔ خان خاندان کو منہ دکھانے قابل نہیں چھوڑا

سلمان خان خان کی بہن کا شرمناک کام۔۔ ہوٹل میں کیاکرتی پکڑی گئی ۔۔ ویڈیو وائرل ۔۔ خان خاندان کو منہ دکھانے قابل نہیں چھوڑا

Sharing is caring!

بالی وڈ اداکار سلمان خان کسی تعارف کے محتاج نہیں اور آج کل وہ بگ باس 14 ہوسٹ کرنے میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی بہن ارپتا شرما خان دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں میز پر رکھی ہوئی پلیٹیں توڑ رہی ہیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ وہ ہنستے

مسکراتے توڑ رہی ہیں، کیونکہ عموماً لوگ غصے میں ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔ بہر حال یہ ایک تفریحی سرگرمی تھی ، جس میں ارپتا اپنی دوست سے بات کرتے ہوئے ہنس رہی ہیں اور پلیٹیں زمین پر پھینک کر توڑ رہی ہیں۔انہوں نے اپنی یہ ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی تھی ۔ اس سے قبل انہوں نے اپنے بیٹے کی ویڈیو بھی شیئر کی تھی جو گھر پر پلیٹوں کو پھینک رہا تھا۔ حال ہی میں ارپتا خان شرما نے آیوش شرما کے ساتھ اپنی شادی کی سالگرہ بھی منائی .

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *