Home / شوبز / شوہر کے ساتھ یہ کام نہیں کرسکتی۔۔۔معروف ادکار انیل کپور کی اہلیہ کا بڑا فیصلہ۔۔ مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر

شوہر کے ساتھ یہ کام نہیں کرسکتی۔۔۔معروف ادکار انیل کپور کی اہلیہ کا بڑا فیصلہ۔۔ مداحوں کیلئے دھماکے دار خبر

Sharing is caring!

بھارتی اداکار انیل کپور نےانکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ سنیتا کپور نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انیل کپور نے بتایا کہ ان کی اہلیہ بھی ان کی حالیہ نیٹ فلیکس فلم اے کے ورسس اے میں شامل ہونے والی تھیں، ابتدائی طور پر لکھے گئے اسکرپٹ میں ان کی اہلیہ سنیتا کپور کو بھی شامل

کیا گیا تھا لیکن انہوں نے بہت عرصہ قبل کیے گئے فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس پروجیکٹ سے دستبرداری کا اعلان کیا۔انیل کپور نے کہا کہ سنیتا شروع دن سے ہی میڈیا سے بات نہیں کرنا چاہتیں اور یہ فیصلہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے، یہی وجہ ہے کہ سنیتا نے نیٹ فلیکس فلم اے کے ورسس اے کے پروجیکٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔بھارتی اداکار نے بتایا کہ سنیتا اپنے فیصلے پر اس حد تک قائم تھیں کہ انہوں نے اے کے ورسس اے کے میں وائس کیمیو کرنے سے بھی انکار کردیا۔ نیٹ فلیکس فلم اے کے ورسس اےکے ہدایت کار وکرم ادتیہ موتوین ہیں جب کہ فلم میں بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹرانوراگ کیشپ، انیل کپور کی بیٹی سونم کپور، بونی کپور اور ہرشوردھن کپور بھی جلوہ گر ہوں گے۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *