Home / اسلام / 2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

2021ء کا سال مسلمانوں کیلئے مبارک ، مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کیلئے کھول دی گئی

Sharing is caring!

مدینہ منورہ(این این آئی)مسجد نبویﷺ کی چھت نمازیوں کے لیے کھول دی گئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اب نماز فجر، مغرب اور عشا کی نمازیں مسجد نبوی ﷺکے صحن کی چھت پر بھی ادا کی جاسکیں گی۔

ادارہ امور مسجد النبوی ﷺ کی جانب سے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد کے صحن کی چھت نمازیوں کی تعداد کے پیش نظر کھولی گئی ہے تاہم کورونا وائرس کے حوالے سے تمام احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی گئی ہیں اور مسجد میں سماجی فاصلے کو مدنظر رکھا جائیگا۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث مسجد کی چھت نمازیوں کے لیے بند کی گئی تھی۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *