Home / پاکستان / کسی نے دولت ۔کسی نے شہرت اور کسی اقتدار مانگا،وزیراعظم عمران خان نے نئے سال پر کیا دعامانگی؟پوری قوم کیلئے شاندار خبر

کسی نے دولت ۔کسی نے شہرت اور کسی اقتدار مانگا،وزیراعظم عمران خان نے نئے سال پر کیا دعامانگی؟پوری قوم کیلئے شاندار خبر

Sharing is caring!

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نئے سال کے موقع پر وطن عزیز پاکستان کے لیے خوشحالی و شادابی کی دعا مانگی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان پاکستان کے 22 ویں جبکہ پاکستانی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم ہیں جو سوشل میڈیا کے سب

ہی پلیٹ فارمز کو متواتر استعمال کرتے ہیں اور سوشل میڈیا کی طاقت کو جانتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی سوشل میڈیا پر فین فالونگ بھی بہت زیادہ ہے۔نئے سال 2021 کے آغاز کے موقع جہاں پاکستانی عوام آنے والے سال کے لیے دعائیں مانگ رہی ہیں وہیں پروزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک اکاؤنٹ پر معروف شاعر ’احمد ندیم قاسمی ‘ کی دعائیہ نظم کے 3 مصرعے شیئر کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم

عمران خان کی جانب سے شیئر کیے گئے اشعار کچھ یوں ہیں وزیز اعظم عمران خان کی جانمب سے شایئت کی گئے ان اشعار کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی گئی جس میں انہیں ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *