Home / پاکستان / پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ! لانگ مارچ کب اور کہاں سے شروع کرنا ہے؟ اعلان کر دیا

پی ڈی ایم کا بڑا فیصلہ! لانگ مارچ کب اور کہاں سے شروع کرنا ہے؟ اعلان کر دیا

Sharing is caring!

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے تمام استعفے پارٹی قیادت کے پاس پہنچ چکے ہیں ،حکومت کے پاس 31جنوری تک کی مہلت ہے ،اس کے بعد فیصلہ کریں گے کہ ہم نے لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف کرنا ہے یا راولپنڈی کی طرف ۔ پی ڈی ایم جماعتوں کے

سربراہی اجلاس کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے مو لانا فضل الرحمان نے کہا کہ میڈ یا سے گزارش کروں گا کہ جمہوریت کے لیے اٹھنے والی آواز کو قوم تک پوری طاقت کے ساتھ پہنچا ئے ۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس ایک مہینے کی مدت ہے اس کے بعد میں لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے ۔انہوں نے کہا

کہ پی ڈی ایم قیادت اس بات پر متفق ہے کہ پاکستان کو ڈیپ سٹیٹ بنا کر اسٹیبلشمنٹ نے پورے نظام کو یرغمال بنا لیا ہے ،عمران خان صرف ایک مہرہ ہے جس کے لیے دھاندلے کرنے والوں پر تنقید ہو گی ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم مظاہرہ کرے گی اور نیب دفاتر کے سامنے بھی مظاہرے کرنے کا شیڈول طے کیا جا ر ہا ہے ۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب کو حزب اختلاف کے خلاف استعمال کرنے کے لیے بنا یا گیا ہے ،یہ احتساب نہیں بلکہ انتقام ہے ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *