Home / پاکستان / مولانا فضل الرحمان کو کرسی سے الگ کرو تو وہ پاگل ہو جاتا ہے، یہ نہ مولانا ہے نہ فضل نہ رحمان، خلیل الرحمان قمر کی پی ڈی ایم کے سربراہ پر شدید تنقید

مولانا فضل الرحمان کو کرسی سے الگ کرو تو وہ پاگل ہو جاتا ہے، یہ نہ مولانا ہے نہ فضل نہ رحمان، خلیل الرحمان قمر کی پی ڈی ایم کے سربراہ پر شدید تنقید

Sharing is caring!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مصنف خلیل الرحمان قمر جو اپنے متنازعہ بیان کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہتے ہیں، انہوں نے ایک یو ٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، انہوں نے کہا کہ نہ وہ مولانا ہیں،

نہ فضل اور نہ ہی رحمان، میں اسے کچھ نہیں مانتا۔ خلیل الرحمان نے کہا کہ اس کو اگر کرسی سے الگ کرو تو وہ پاگل ہو جاتا ہے۔ اس پر انٹرویو کرنے والے نے سوال کیا کہ وہ دس سال تک کشمیر کمیٹی کے سربراہ بھی رہے ہیں تو خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ یہ جہالت ہے جنہوں نے انہیں کمیٹی کا سربراہ بنایا وہ یہاں بھی سزا بھگتے ہیں اور وہاں بھی سزا بھگتیں گے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *