Home / پاکستان / نئے سال کے آغاز میں ہی اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

نئے سال کے آغاز میں ہی اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا

Sharing is caring!

لاہور( این این آئی)اٹلس ہونڈا کی جانب سے5 جنوری سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمپنی حکام کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کی قیمت اضافے کے بعد 85 ہزار روپے ہو جائے گی ہونڈا سی جی 125 بھی 2 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوگی۔

اس سے قبل ہنڈ ا کمپنی نےموٹر سائیکل کی قیمتوں میں 1600سے 2ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔ہنڈ اکمپنی کی 70سی سی موٹر سائیکل کی قیمت میں 1600روپے جبکہ ہنڈا 125کی قیمت میں 2ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *