Home / پاکستان / ’’2021ء میں نواز شریف کی وطن واپسی ‘‘ سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اعلان کر دیا

’’2021ء میں نواز شریف کی وطن واپسی ‘‘ سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے اعلان کر دیا

Sharing is caring!

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاسپورٹ کا معاملہ نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ نہیں ، نواز شریف دوہزار اکیس میں واپس آجائیں گے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ نواز شریف 2021 میں پاکستان واپس آجائیں گے ،نواز شریف سرجری کے بعد پاکستان واپس آجائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ شہباز شریف کو جیل میں ڈالنے سے بعض لوگوں کے معاملات ہاتھ سے نکلے ہیں۔اس سوال کے جواب میں کہ مریم اور نواز شریف ایک سال تک خاموش کیوں رہے تو خرم دستگیر نے کہا کہ سب فریقین کی خواہشیں ہوتی ہیں کہ معاملات بات چیت سے حل ہوسکیں ۔لیگی رہنما خرم دوستگیر نے کہا ہے کہ کسی پاکستانی شہری کو ملک میں آنے سے نہیں روکا جاسکتا۔ پاسپورٹ کا معاملہ نواز شریف کی واپسی میں رکاوٹ نہیں ۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *