Home / پاکستان / جنازے پر مہمانوں کو غلطی سے کیسا کیک کھلا دیا گیا حیران کن انکشاف

جنازے پر مہمانوں کو غلطی سے کیسا کیک کھلا دیا گیا حیران کن انکشاف

Sharing is caring!

جرمنی میں ایک جنازے پر مہمانوں کو غلطی سے چ ر س کا حامل کیک کھلا دیا گیا جس سے مہمانوں کی حالت ہی غیر ہو گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے شہر روسٹاک میں پیش آیا ہے جہاں مہمانوں کی کیک اور چائے سے تواضع کی گئی تاہم غلطی سے کیک ایسا کھلا دیا گیا جس میں چ ر س ملائی گئی تھی۔ یہ کیک

کھاتے ہیں مر نے والے کی بیوہ سمیت 13سے زائد لوگوں کی حا لت غیر ہو گئی اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق اس واقعے کی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ جنازے پر آئے لوگوں کو چ رس والا کیک کھلانے کی ذمہ دار اس ہوٹل کے باورچی کی بیٹی ہے۔ اس باورچی کو مہمانوں کے لیے کیک بنانے کو کہا گیا تھا، تاہم اس نے اپنی 18سالہ بیٹی کو کیک بنانے کا کہہ دیا جس نے اس میں چ ر س کی آمیزش کر دی اور اس پر چ ر س کے پتوں سے سجاوٹ بھی کر ڈالی۔لڑکی نے یہ چ ر س والا کیک خود اپنے لیے تیار کیا تھا تاہم غلطی سے اس کی ماں اسے اٹھا لے گئی اور مہمانوں کو دے دیا۔ پولیس نے لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *