Home / پاکستان / لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان مریم نواز نے فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا

لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان مریم نواز نے فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا

Sharing is caring!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اب لانگ مارچ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھ کر کیا جائے گا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بہاولپور کے لوگوں نے میرا دل جیت لیا ہے ، ریلیاں بہاولپور کے کلچر کاحصہ نہیں رہیں لیکن پھر بھی عوام کی تعداد اور جوش نے مجھے اور میاں نواز شریف کو خوش کر دیا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ عوام نے بڑی تعداد میں ریلی

میں شریک ہو کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا۔مریم نواز نے کہا کہ لانگ مارچ ضرور ہو گا لیکن اس لانگ مارچ کی تاریخ کا انتخاب عوام کی سہولت کو مدنظر رکھا جائےگا۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *