Home / صحت / انڈہ آپ کوفائدہ تودیتاہی ہے لیکن یہ آپ کوبہت زیادہ نقصان بھی پہنچاسکتاہے

انڈہ آپ کوفائدہ تودیتاہی ہے لیکن یہ آپ کوبہت زیادہ نقصان بھی پہنچاسکتاہے

Sharing is caring!

انڈہ کھانا ہماری صحت کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے کیونکہ اس میں موجود ہائی پروٹین انسانی جسم کو طاقت دینے کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے، مگر ماہرین غذائیت کہتے ہیں کہ کھانے کی ہر چیز کو ایک ترتیب سے کھائیں نہ بہت زیادہ کھائیں اور نہ ہی بہت کم کھائیں کیونکہ اس میں آپ کے لئے کسی حد تک نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ اور انڈوں کو بہت زیادہ

کھانا بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔” انڈوں میں کیلوریز، اومیگا فیٹی ایسڈز، وٹامن اے، ڈی ، بی، آئیوڈین اور دیگر انزائمز پائے جاتے ہیں جو کہ آپ کو فائدہ پہنچاتے ہیں مگر آج ہم آپ کو ابلے ہوئے اور فرائی انڈے کے نقصانات بتانے جا رہے ہیں:اُبلے انڈے :۰ انڈے کی زردی میں کولیسٹرول بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور دن میں اگر ایک ابلا ہوا انڈہ کھائیں تو یہ نقصان دہ نہیں مگر اس سے زیادہ ابلا ہوا انڈہ کھانے سے کولیسٹرول بڑھ سکتا ہے۔ اس لیئے کچھ کوشش کریں کہ انڈے کو کالی مرچ کے ساتھ کھائیں تو آپ کا وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، البتہ زیادہ کھانے سے جسم میں مختلف کیمیائی مرکبات بڑھ جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ بلڈ پریشر بڑھنے کی شکایت بھی ہوسکتی ہے۔فرائی انڈے ،فرائی انڈے زیادہ کھانے سے جسم میں کیلوریز بڑھ جاتی ہیں اور اس سے وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے اور ساتھ ہی ایکنی کے مسائل حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *