مستقبل کی پیش گوئیاں کرنے کے حوالے سے مشہورپیرپنجرسرکار نے ایک اورتہلکہ خیز پیش گوئی کرڈالی انہوں نے کہاکہ بھارت میں موجود ہرطبقہ فکرکے شخص کوبھارت ٹوٹتاہوادکھائی دے رہاہے۔بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اوردیگرججز کوبھی بھارت ٹوٹتادکھائی دے رہاہے۔انہوں نے کہاکہ سعودی
عرب کے باشادہ شاہ سلمان کی کوئی حیثیت نہیں بنی کریم ؐ نے شاہ سلمان کے نام پرک اٹا لگادیاہے ۔انہوں نے کہاکہ شاہ سلمان کاسرق لم ہونے والاہے۔بھارت کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ لیفٹیننٹ جنرل سے لیکرعام فوجی جوان تک سارے فوجیوں کوبھارٹ ٹوٹتاہوادکھائی دے