وفاقی حکومت نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کوالیکشن کمیشن کےباہراحتجاج کی اجازت دینےکافیصلہ کیا ہے۔پی ڈی ایم کا ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان، سینیٹ الیکشن کا فیصلہ بعد میں ہوگاوزیر اعظم عمران خان نے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہدایت کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر رکاوٹیں نہ لگائی جائیں۔
خیال رہے کہ پی ڈی ایم نے 19 جنوری کوالیکشن کمیشن کےدفتر کے باہر مظاہرے کا اعلان کررکھا ہے جبکہ نیب دفاترکےسامنے بھی مظاہرےکیےجائیں