Home / معلومات / مسلم ملک سے ایک اور دل دہلانے والی تصویر منظر عام پر ، یہ بچہ کون ہے جس کا وزن اس وقت صرف 7کلو رہ گیاہے ،

مسلم ملک سے ایک اور دل دہلانے والی تصویر منظر عام پر ، یہ بچہ کون ہے جس کا وزن اس وقت صرف 7کلو رہ گیاہے ،

Sharing is caring!

مسلم ملک سے ایک اور دل دہلانے والی تصویر منظر عام پر ، یہ بچہ کون ہے جس کا وزن اس وقت صرف 7کلو رہ گیاہے ، پاکستانیوں پر جان کر لرزہ طاری ہو جائے گا ۔۔۔7 سالہ فائد مُلک میں جاری غذائی کا قلت کا شکار ہوکر ہڈیوں کا ڈھانچا بن گیا ہے اور اس کے جسم پر گوشت ہی نہیں ہے۔ شکار ملک یمن سے ایک اور دل دہلانے والی تصویر منظر عام پر آگئی۔

یمن کے دارالحکومت صنعاء کے ایک اسپتال کے بستر سے 7 سالہ بچے فائد سمیم کی ایسی تصویر منظر عام پر آئی ہے جس نے ہولناکیوں کی عکاسی کی ہے اور سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ 7 سالہ فائد مُلک میں جاری غذائی کا قلت کا شکار ہوکر ہڈیوں کا ڈھانچا بن گیا ہے اور اس کے جسم پر گوشت پوست ہی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں اسپتال کے رکن راغے محمد نے بتایا کہ جب فائد کو اسپتال لایا گیا تو یہ مرنے کے قریب تھا لیکن ہم نے اس کا علاج شروع کیا اور اب اس کی حالت اب بہتر ہورہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 7 سالہ فائد دماغی فالج اور شدید غذائی کمی کا شکار ہے اور اس کا وزن 7 کلوگرام رہ گیا ہے۔ ڈاکٹر راغے محمد کے مطابق یمن میں غذائی کمی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے بیشتر خاندان علاج کیلئے مخیر حضرا ت یا بین الاقوامی امداد پر انحصار کرتے ہیں۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے بھی

یمن میں انسانی بحران کو دنیا کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے جہاں کی وجہ سے 80 فیصدآبادی بری طرح متاثر ہے۔ خیال رہے کہ نومبر 2019 میں بھی یمن میں پیدا ہونے والے لاغر بچے کی رونگٹے کھڑے کر دینے والی تصویر سامنے آئی تھی۔ واضح رہے کہ یمن میں آغاز 2014 میں اس وقت ہوا جب حوث ی باغ یوں نے دارالحکومت صنعاء پر قبضہ کرنے کا اعلان کیا۔ ح وث ی باغ یوں کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کو جواز بنا کر سعودی عرب نے یمن میں فضائی کارروائیاں شروع کردیں۔ یمن میں ہونے والی میں اب تک ہزاروں افراد ہ لاک ہو چکے ہیں اور اس تنازع کی وجہ سے لاکھوں افراد قحط سالی شکار ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اس تنازع کو دنیا کا بدترین انسانی المیہ قرار دیا ہے کیونکہ یمن میں لاکھوں افراد خوراک اور طبی سہولیات کی کمی کا شکار ہیں اور یہ ل ڑائی ملک کو قحط کے دہانے پر لے آئی ہے۔

About admin

Check Also

10+ Photos How To Cover A Concrete Wall With Stone Veneer Step by Step

In this construction video you can see how to Cover a Concrete Wall with Stone …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *