Home / Uncategorized / واٹس ایپ نئی پالیسی، ترکی نے اپنی ایپ بنالی صرف ایک دن میں لاکھوں صارفین

واٹس ایپ نئی پالیسی، ترکی نے اپنی ایپ بنالی صرف ایک دن میں لاکھوں صارفین

Sharing is caring!

انقرہ (آن لائن) معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی باعث ترکی نے موبائل مسیجنگ کی اپنی ایپ تیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق ترکی کی موبائل نیٹ ورک کمپنی ‘ترک سیل’ نے بِپ (BiP) کے نام سے ایک مسیجنگ ایپ متعارف کروائی ہے۔

ترکی میں صرف ایک دن میں ایپ کے صارفین کی تعداد 11 لاکھ جبکہ دنیا بھر میں اس کے سبسکرائبرز 5 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کے مطابق جب صارفین ان سے منسلک تھرڈ پارٹی کی خدمات یا فیس بک کمپنی کی دوسری پروڈکٹس پر انحصار کرتے ہیں تو تھرڈ پارٹی وہ معلومات حاصل کر سکتی ہے، جو ا?پ یا دوسرے لوگ ان کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔

About admin

Check Also

25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work

The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *