Home / پاکستان / آصف زرداری ،عمران خان کے فوری استعفے کے حق میں کیوں نہیں ؟ حیران کن انکشاف

آصف زرداری ،عمران خان کے فوری استعفے کے حق میں کیوں نہیں ؟ حیران کن انکشاف

Sharing is caring!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری ،وزیراعظم عمران خان کے فوری استعفے کے حق میں کیوں نہیں ؟ حیران کن انکشاف، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اس وقت فوری طور پر وزیراعظم عمران خان کے استعفے کے حق میں نہیں اور ان کی راولپنڈی مارچ جیسے عزائم پر رائے مختلف ہے۔

نجی ٹی وی پروگرام میں بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تحریک نے کامیابی حاصل کرنی ہے تو نواز شریف کو واپس آنا ہو گا۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی جانب سے بیانات پر پابندی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ہم نیوز پروگرام میں گفتگوکے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی رہنماوں قمرالزمان کائرہ ، چوہدری منظور ، نوید قمر ، اور خورشید احمد شاہ نے درخواست کی ہے کہ جماعت کے بیانیے کیخلاف بیانات نہ دیا کریں۔

About admin

Check Also

Top 25+ Creative Bamboo Fence Ideas

The fence of the house in addition to functioning as a protector of the house …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *