پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما سمیرا فیصل ساہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پاکستان پیلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سمیرا فیصل ساہیکی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت پارٹی کو ضلع سیالکوٹ میں مضبوط بننے میں کافی مدد حاصل ہو گی اور وہ پارٹی کے لئے ایک بہترین سرمایہ ثابت ہوں
Check Also
25+ Times People Thought Of Stupid Solutions That Actually Work
The only limit to accomplishing anything in life is your imagination. However, creativity and inventions …